اردوEnglish
پیر, 26 اکتوبر 2026

Blog

petrol price in pakistan
تعلیم

وزیراعظم کا اعلان، پیٹرول 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کی تاریخی کمی کر دی ہے۔ اس بڑی کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 […]

تعلیم

امریکہ اور ایرانی صدور نے امن معاہدے پر دستخط کر دئیے پاکستان کی توثیق

امریکہ اور ایران نے اسلام اباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امن معاہدے پر دستک دیے جس کے بعد امن معاہدہ نافذ العمل ہو چکا ہے جبکہ پاکستانی وزیراعظم نے بطور ثالث اس معاہدے کی توثیق کی ہے۔ "پاکستان کے وزیراعظم شہباز […]

پاکستان

چیف جسٹس کی مہربانی ! سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاونس میں 100 فیصداضافہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے ملازمین کو مالی ریلیف فراہم کرتے ہوئے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کی توثیق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کی ہے اور اس کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 6 […]

تعلیم

مردان: گوردوارے میں اندھا دھند فائرنگ، سکھ میاں بیوی ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں واقع ایک گوردوارے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ شہر کے بابو محلہ علاقے میں پیش آیا، جہاں گوردوارے کے ایک رہائشی کمرے میں مسلح افراد نے داخل ہو کر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے […]

سیاحت

قطر نئے امیگریزن قوانین :اقامہ منسوخی کے بعد قیام کی مہلت کم

قطر کی وزارت داخلہ نے غیر ملکی رہائشیوں کے لیے اقامتی اجازت نامے (ریزیڈنسی پرمٹ) سے متعلق اہم تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے ملک چھوڑنے کی رعایتی مدت کو نمایاں طور پر کم کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق اگر کسی غیر ملکی کا اقامہ منسوخ ہو جائے تو اب اسے قطر چھوڑنے کے لیے […]

پاکستان

کینیڈین شہریت کے بعض کیسز دوبارہ کھل گئے ، شہریوں میں تشویش

کینیڈا میں شہریت حاصل کرنے والے بعض افراد کو حالیہ دنوں میں غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے، کیونکہ امیگریشن حکام نے متعدد شہریت کے معاملات کا دوبارہ جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ کینیڈا کے محکمہ امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ (IRCC) نے ایسے افراد کو نوٹسز جاری کیے ہیں جنہیں پہلے […]

پاکستان

پنجاب میں نیا پراپرٹی ٹیکس نظام ڈیجیٹل، آن لائن ادائیگی لازمی قرار

پنجاب حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں پراپرٹی ٹیکس کے نظام کو جدید اور شفاف بنانے کے لیے اہم اصلاحات متعارف کرا دی ہیں، جن کے تحت جائیداد ٹیکس کی ادائیگی مکمل طور پر آن لائن کر دی جائے گی۔ بجٹ تجاویز کے مطابق نئے مالی سال سے صوبے بھر میں پراپرٹی ٹیکس […]

پاکستان

عمران خان کا پمز ہسپتال میں آنکھوں کا پانچواں انجکشن ،طبی فٹ قرار

سابق وزیراعظم عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے سلسلے میں ایک بار پھر اسلام آباد کے پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں آنکھ میں پانچواں انٹرا ویٹریئل انجیکشن لگایا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق علاج سے قبل آنکھوں کے ماہرین نے عمران خان کا تفصیلی معائنہ کیا اور […]

پاکستان

بلوچستان کا بجٹ 27-2026 پیش، تعلیم اور امن و امان کو ترجیح

بلوچستان حکومت نے مالی سال 27-2026 کے لیے اپنا سالانہ بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے، جس میں تعلیم کو سب سے زیادہ جبکہ امن و امان کو دوسرا بڑا شعبہ قرار دیتے ہوئے نمایاں فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ […]

تعلیم

جمعہ کو صدر ٹرمپ ، پزشکیان اسلام آباد امن معاہدے پر دستخط کریں گے، متن منظر عام پر

ایران کی وزارتِ خارجہ نے عندیہ دیا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان مفاہمتی یاداشت  جسے ’ریاست ہائے متحدہ امریکا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کا عنوان دیا گیا ہے اس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان دستخط کریں گے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کے […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!