اردوEnglish
پیر, 26 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

ہانیہ احمد کے والد کے انکشافات اور سی سی ڈی پر سوالیہ نشان

چکوال میں سی سی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے نو سالہ معصوم بچی ہانیہ احمد کی موت کے واقعے سے متعلق سامنے آنے والی نئی معلومات نے عوامی تشویش میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ہانیہ کے والد، آسٹریلوی نژاد پاکستانی عدیل احمد، کا الزام ہے کہ سی سی ڈی اہلکاروں نے اُس وقت ان […]

پاکستان

مومنہ اقبال نے ناصر مدنی کو بھی نوٹس بھجوا دیا

اداکارہ مومنہ اقبال نے علامہ ناصر مدنی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں اس پر الزامات لگانے پر معافی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ناصر مدنی کی جانب سے مومنہ اقبال کے بارے میں دیے گئے بعض بیانات ان کی ساکھ، عزت اور پیشہ ورانہ […]

تعلیم

میسی کی ہیٹ ٹرک،کون عظم کھلاڑی بحث ختم؟

لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اپنے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے الجزائر کے خلاف ہیٹ ٹرک اسکور کی اور ارجنٹینا کو فتح دلائی، تاہم اس کارکردگی نے صرف میچ کا نتیجہ ہی نہیں بدلا بلکہ فٹبال دنیا میں ایک نئی بحث کو بھی جنم دیا۔ اس میچ میں میسی نے […]

پاکستان

زیدان اقبال: فیفا ورلڈ کپ میں وہ کھلاڑی جن کے دائیں جوتے پر پاکستانی پرچم ہو گا

ماضی میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی اکیڈمی سے وابستہ رہنے والے مڈفیلڈر زیدان اقبال عراق کی قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں ایک اہم سنگ میل حاصل کرنے جا رہے ہیں۔ اگرچہ وہ عراق کی طرف سے کھیل رہے ہیں، پاکستانی فٹ بال ٹیم کبھی فیفا میگا ایونٹ میں نہیں […]

خاص رپورٹ

ممتاز محل:چودھویں زچگی میں وفات پانے والی ملکہ کی محبت اور قربانی کی لازوال داستان

تحریر طارق اقبال چوہدری چودھویں بچے کی پیدائش کے ساتھ ہی ممتاز محل کی زندگی کے سفر کا اختتام ہو گیا۔ مؤرخ قزوینی کے مطابق ممتاز محل نے اپنی اولاد سے دنیا کو چاند کی مانند روشن کر دیا تھا، مگر آخری بچے کو جنم دیتے ہوئے وہ خود مرجھا گئیں۔ شدید خون بہنے کے […]

تعلیم

ٹرمپ 19 جون سے قبل ہی ایران معاہدے کو جاری کر سکتے ہیں،جے ڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ممکنہ طور پر جمعے (19 جون) سے قبل ہی واشنگٹن اور تہران کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو باضابطہ طور پر جاری کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں۔ فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جے ڈی وینس نے بتایا […]

پاکستان

غلافِ کعبہ کی روایت اور روح پرور تقریب، یکم محرم کو نیا کسوہ چڑھایا جاتا ہے

نئے ہجری سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کے غلاف (کسوہ) کی تبدیلی ایک اہم اور تاریخی مذہبی روایت سمجھی جاتی ہے۔ سعودی عرب میں ہر سال یکم محرم کو بیت اللہ پر نیا غلاف چڑھایا جاتا ہے، جبکہ پرانے غلاف کو نہایت احترام کے ساتھ اتار لیا جاتا ہے۔ سعودی عرب میں محرم الحرام […]

پاکستان

پنجاب کا بجٹ آج 16 جون میں پیش کیا جائے گا، تیاریاں مکمل

حکومت پنجاب آج مالی سال 2026-27 کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرے گی، جس کا کل حجم 5 کھرب روپے سے زیادہ متوقع ہے۔ بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاحی اقدامات اور مختلف شعبوں کے لیے مالی وسائل مختص کیے جانے کا امکان ہے۔ بجٹ اجلاس بلانے کے لیے محکمہ خزانہ نے محکمہ قانون […]

انٹرٹینمنٹ

اب روتی ہےچدھڑ گندے میسج ہے،ناصر مدنی اور اداکارہ مومنہ اقبال آمنے سامنے

اداکارہ مومنہ اقبال کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ سے تعلقات پر علامہ ناصر مدنی نے سخت ریمارکس دئیے جس کا اداکارہ مومنہ اقبال نے دوٹوک جواب دیا۔ علامہ ناصر مدنی نے کہا کہ مومنہ اقبال کا نام تو مومنہ ہے لیکن ان کا کام شیطانوں والا ہے ۔ سب سے پہلے یہ بتائیں کہ […]

azad kashmir protest
تعلیم

آزاد کشمیر احتجاج کا ساتواں روز،راشن کی قلت حالات کشیدہ

آزاد کشمیر میں جاری سیاسی کشیدگی کم ہونے کے بجائے مزید شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے شروع کی گئی ہڑتال ساتویں روز میں داخل ہو گئی۔ مختلف علاقوں سے آنے والے مظاہرین راولاکوٹ کے اطراف میں موجود ہیں جبکہ شہر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!