فیفا ورلڈ کپ 2034: پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن سعودی عرب بھیجنے کا ہدف
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2034 سے منسلک منصوبوں کے لیے 3 لاکھ سے 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن تیار کرکے بیرون ملک بھیجنے کا ہدف مقرر کر لیا ہے۔ یہ اقدام بیرون ملک روزگار کے مواقع بڑھانے اور عالمی لیبر مارکیٹ میں پاکستانی افرادی قوت کا کردار […]










