مامیا شاہ جعفر ہراسانی کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مامیا شاہ جعفر اور ارسلان بٹ کے درمیان مبینہ ورک پلیس ہراسگی کے تنازع کے بعد معاملہ خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا ہے، اور دونوں فریقین نے باہمی رضامندی سے صلح کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب ایک ٹی وی شو […]











