راولپنڈی، کھاریاں موٹروے 203 ارب کے منصوبے پر سوالات کیوں؟
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے راولپنڈی اور کھاریاں کے درمیان 117 کلومیٹر طویل ایم-13 موٹروے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ابتدائی منظوری دے دی ہے۔ 203 ارب روپے لاگت کے اس منصوبے کی تکمیل کے بعد اسلام آباد اور لاہور کے درمیان سفر کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ کم […]











