• Home  
  • اسلام آباد :500 کلو حمل کے دوران بننے والا عضو انسانی پلیسینٹا برآمد، جڑواں شہروں کے ہسپتال ملوث
- ٹاپ سٹوری

اسلام آباد :500 کلو حمل کے دوران بننے والا عضو انسانی پلیسینٹا برآمد، جڑواں شہروں کے ہسپتال ملوث

اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایک بڑی کارروائی کے دوران مبینہ طور پر 500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا Placenta برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے، جس میں انسانی پلیسینٹا کی مبینہ غیرقانونی خرید و فروخت اور بیرونِ ملک اسمگلنگ […]

اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایک بڑی کارروائی کے دوران مبینہ طور پر 500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا Placenta برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے، جس میں انسانی پلیسینٹا کی مبینہ غیرقانونی خرید و فروخت اور بیرونِ ملک اسمگلنگ میں ملوث ایک منظم گروہ کا سراغ ملا ہے۔

ایف آئی اے کی جانب سے 26 جون 2026 کو جاری کی گئی تصویر، جس میں اسلام آباد سے انسانی پلیسینٹا کی مبینہ غیرقانونی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیے گئے افراد کو دکھایا گیا ہے۔

پلیسینٹا کیسے جمع کیا جاتا تھا؟

لیبارٹری رپورٹ کا انتظار

پلیسینٹا کیا ہوتا ہے؟

عام حالات میں اس کا کیا ہوتا ہے؟

پلیسینٹا کہاں استعمال ہوتا ہے؟

مقدمہ درج

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!