اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

لاھور :خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر اجتماعی زیادتی اور گردہ بھی نکال لیا

لاہور کے علاقے چوہنگ میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے اجتماعی زیادتی اور گردہ نکالنے کا واقعہ پیش آیا، ملزمان کی گرفتاری کا حکم ۔ چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے رپورٹ طلب کر کے واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے […]

تعلیم

پنجاب حکومت کا دس ارب کا لگژری طیارہ نئے سوالات کو جنم دینے گیا

پنجاب کی وزیر اطلاعات اعظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس میں اربوں روپے مالیت کا لگژری جہاز خریدنے بارے کہا کہ یہ ’ائیر پنجاب‘ بنانے کی ایک کڑی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پنجاب حکومت نے جو طیارہ خریدا، یہ گلف سٹریم G500 لانگ رینج لگژری ایئر کرافٹ ہے جو […]

تعلیم

امریکی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ : ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کالعدم

واشنگٹن: امریکہ کی سپریم کورٹ نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نافذ کیے گئے عالمی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے 6 کے مقابلے میں 3 ووٹوں سے فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا کہ صدر نے ٹیرف عائد کرتے وقت […]

تعلیم

مسجد الحرام :تاریخ کی سب سے بڑی تیسری توسیع نئے حصے کھول دئیے گئے

مسجد الحرام Masjid al-Haram کی تیسری بڑی توسیع اب باضابطہ طور پر کھول دی گئی ہے، جو اس کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ تو مسجد الحرام کی تاریخ کی سب سے بڑی توسیع ہے۔ 100 ارب ریال سے زائد لاگت سے مکمل ہونے والا یہ عظیم الشان […]

پاکستان

پنجاب ائیر لائن اپریل سے پروازیں شروع کرئے گی

حکومت پنجاب نے اپریل میں اپنی نئی فضائی سروس “پنجاب ایئرلائنز” کے آغاز کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئرلائن ابتدائی طورپرسات مسافر طیاروں کے ساتھ آپریشن شروع کرے گی۔ پنجاب ائیر لائن پہلے دو سال صرف اندرونِ ملک پروازیں چلائے گی بعد ازاں بین الاقوامی روٹس کا آغازکیا جائے گا۔ ذرائع […]

ٹیکنالوجی

ڈیجیٹل دور کا یادگار لمحہ: یوٹیوب کی پہلی 19 سیکنڈ کی ویڈیو تاریخ کا حصہ بن گئی

دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم YouTube کی پہلی ویڈیو اب ڈیجیٹل تاریخ کے ایک اہم باب کے طور پر محفوظ کر لی گئی ہے۔ یہ ویڈیو اب لندن کے معروف Victoria and Albert Museum (V&A) کی نمائش کا حصہ بن چکی ہے، جہاں اسے انٹرنیٹ کلچر کی علامت کے طور پر […]

پاکستان

عمران خان ریلیز فورس کے قیام میں کیا پیشرفت ہوئی, کون کون شامل ہو گا

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے جیل میں قید عمران خان کی رہائی کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے طور پر ’عمران خان رہائی فورس‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان رہائی فورس کے بنانے کا عمل شروع کر دیا گیا […]

انٹرٹینمنٹ

عماد وسیم نے اسقاط حمل پر مجبور کیا ،ثانیہ اشفاق نے چیٹس سوشل میڈیا پر ڈال دیں

ثانیہ اشفاق نے دھمکیوں والی واٹس ایپ چیٹس شیئر کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ عماد وسیم پر اسقاطِ حمل پر مجبور کرنے کا الزام عائد کر دیا کیا۔ ثانیہ اشفاق نے انسٹاگرام پر پیغامات شیئر کرتے ہوئے 37 سالہ کرکٹر پر بے وفائی، بچوں کو نظر انداز کرنے اور اسقاطِ حمل پر […]

ٹیکنالوجی

ایپل کمپنی کی پاکستان میں انٹری، آئی فون ری فربشنگ اور اسمبلنگ کا بڑا منصوبہ

پاکستان میں موبائل مینوفیکچرنگ کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عالمی ٹیکنالوجی کمپنی Apple مرحلہ وار منصوبے کے تحت پاکستان میں آئی فون کی ری فربشنگ اور بعد ازاں اسمبلنگ شروع کرنے جا رہی ہے۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حامد علی منصور نے ایک انٹرویو میں بتایا […]

انٹرٹینمنٹ

فرح اقرار نے اقرارالحسن کی بیویوں بارئے منفرد راز سے پردہ اٹھا دیا

معروف پاکستانی اینکر، صحافی اور ڈیجیٹل کریئیٹر فرح اقرار نے اپنے شوہر اقرارالحسن کی دیگر اہلیہ سے تعلقات کے بارے میں کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ فرح اقرار نے اپنے کیریئر کا آغاز 2007 میں ARY News سے کیا۔ بعد ازاں وہ Samaa TV، PTV Home، Ab Tak News اور Dawn News سے بھی […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!