اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل نیویارک:پاکستان کا امریکہ سےمعاہدہ ہو گیا

پاکستان اور امریکا نے نیویارک میں واقع روزویلٹ ہوٹل کے مستقبل سے متعلق ایک اہم معاہدہ کر لیا ہے۔ ، اس معاہدے کے مطابق ہوٹل کی دیکھ بھال، مرمت اور ممکنہ ترقی کے لیے دونوں ممالک مل کر کام کریں گے۔ اس سلسلے میں دونوں حکومتوں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ […]

انٹرٹینمنٹ

سنیتا آہوجا نے گوندا کی معافی کے بدلے بڑی شرط رکھ دی

معروف بالی وڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے کہا ہے کہ وہ گوندا کو ایک ہی شرط پر معاف کریں گی جب وہ اپنی زندگی ان اصولوں کے مطابق گزاریں گے۔ گزشتہ چند ماہ سے گووندا کا ایک ایک کم عمر اداکارہ کے ساتھ تعلق میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس پر […]

تعلیم

امن بورڈ اجلاس میں صدر ٹرمپ کی شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی تعریف

غ زہ امن بورڈ کے اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف کی ہے ۔ امن بورڈ میں پاکستان سمیت 47 ممالک شریک ہیں۔اجلاس کی افتتاحی تقریب میںصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شریک ممالک کے سربراہان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انھیں خوش […]

خاص رپورٹ

ننھی فاسٹ باولر آئینہ وزیر، نسیم شاہ جیسی رفتار کی خواہش مند

سات برس کی آئینہ دوسری جماعت کی طالبہ،صبح سکول، دوپہر میں مدرسہ اور شام چار بجے کے بعد محلے کے گراؤنڈ میں کرکٹ،یہ ان کا روزمرہ معمول ہے۔ آئینہ وزیر سکول، مدرسہ اور پھر گراؤنڈ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ کے گاؤں شگہ میں انکھوں میں خواب سجائے آئینہ وزیر […]

پاکستان

چیرمین پی سی بی کی ہاکی کھلاڑیوں سے ملاقات،ہر طرح سے اکاموڈیٹ کریں گے ،محسن نقوی

لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ملاقات کی، جس میں پرو ہاکی لیگ کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران ہاکی کھلاڑیوں نے لیگ میں پیش آنے والے مسائل اور ناروا سلوک سے متعلق چیئرمین پی سی […]

تعلیم

ایپسٹین تنازع شدت اختیار کرگیا: شہزادہ اینڈریو گرفتار

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے بھائی شہزادہ اینڈریو کو سرکاری عہدے میں بدعنوانی کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق یہ کارروائی اُن الزامات کی بنیاد پر کی گئی کہ انہوں نے بطور برطانوی تجارتی نمائندہ حساس معلومات جیفری ایپ اسٹائن کے ساتھ شیئر کی تھیں،  میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار […]

پاکستان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر مستفی،کپتان پر دو سال کی پابندی

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے قومی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر پابندی عائد کر کے خود اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طارق بگٹی نے کہا کہ اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیا ہے اور کپتان عماد بٹ […]

تعلیم

8 فروری تک جمع درخواستوں پر پرانے نیٹ میٹرنگ قواعد لاگو ہوں گے، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ہدایت جاری کی ہے کہ 8 فروری تک جمع کرائی گئی تمام نیٹ میٹرنگ درخواستوں پر سابقہ قواعد و ضوابط کے تحت کارروائی کی جائے۔ اس فیصلے سے ملک بھر میں زیر التوا 5 ہزار 165 درخواستوں سے متعلق غیر یقینی صورتحال ختم ہو گئی ہے۔ وزارتِ توانائی کے […]

پاکستان

حکومت سکھ یاتریوں کو بلا رکاوٹ سہولیات فراہم کرنے کے لیے کاوشیں کر رہی ہیں۔صوبائی وزیر پنجاب

گوردوارہ دربار کرتار پور صاحب Gurdwara Darbar Sahib Kartarpurکی گورننگ کونسل کا آٹھواں اجلاس بدھ کے روز وزارتِ مذہبی امور میں منعقد ہوا، جس کی صدارت سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان نے کی۔ پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان کی حیثیت […]

پاکستان

حج سیزن2026:حاجیوں کے لیے مشاعر مقدسہ کے انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں،وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ہدایت کی ہے کہ منیٰ اور عرفات کے مکاتب سمیت مشاعر مقدسہ کے انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں۔ وفاقی وزیر سردار یوسف کی زیر صدارت حج انتظامات کا ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ حج سیزن کی تیاریوں پر تفصیلی غور کیا […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!