اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

برازیل کی خاتون فٹبالر کھلاڑی نے اسلام قبول کر کے عمرہ ادا کیا،جذباتی لمحات

برازیل کی خاتون فٹبالر کیتھلین سوزا نے سعودی عرب میں اسلام قبول کر کے عمرہ ادا کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر نے منگل کے روز اپنی برازیلین کھلاڑی کیتھلین سوزا کے اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔ النصر نے کیتھلین سوزا  کا […]

صحت و تندرستی

کھجور سے روزہ افطار کرنا کیوں ضروری ہے؟

ماہ رمضان میں روایات کے مطابق روزہ کھولنے کے لیے کھجور کا استعمال پیغمبر اسلام حضرت محمد مُصطفیٰ ﷺ نے تجویز کیا ہے۔ جبکہ قرآن پاک میں بھی کئی مقامات پر کھجور کا ذکر ملتا ہے۔ماہرین صحت کے مطابق کھجوروں میں وافر مقدار میں پروٹین، کاربو ہائیڈریٹس، فائبر، وٹامن سی، وٹامن کے اور دیگر غذائی […]

پاکستان

ہاکی ٹیم کے کھلاڑی برتن دھونے کے بعد میدان میں اترتے تھےذہنی مریض بنا دیا۔کپتان عمادبٹ

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم آسٹریلیا میں لاوارثوں کی طرھ گھومتی رہی کسی نے کوئی احساس نہیں کیا ہمیں ذہنی مریض بنا دیا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئَ کہا کہ موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں […]

تعلیم

نمیبیا کو شکست دیکر پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں داخل،

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں گروپ اے کے آخری میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو باآسانی 102 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے نمیبیا کو بڑے مارجن سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ کولمبو کھیلے جارہے ٹی 20 ورلڈ کپ […]

انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی ویڈیو پر میرب علی کے تبصرے نے نئی بحث کو جنم دے دیا

پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور پاپ گلوکار عاصم اظہر کی ایک ساتھ رقص کرتی ویڈیو وائرل ہوئ ہونے پر میرب علی نے بھی کمنٹس دے دئِے۔ اداکارہ میرب علی کے انسٹاگرام پیغام نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ یاد رہے کہ میرب علی اور عاصم اظہر کی […]

تعلیم

سات ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں،دلچسپ صورتحال پاکستان نمیبیامیچ میں بارش کا امکان

 ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں اب تک 7 ٹیموں نے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ ایک ٹیم کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ ورلڈ کپ کے چار گروپس میں سے ویسٹ انڈیز، بھارت، جنوبی افریقا، انگلینڈ، سری لنکا، نیوزی لینڈ اور زمبابوے نے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گروپ […]

کھیل

بڑا اپ سیٹ: آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈ کپ سے آوٹ

آسٹریلیا کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ 2021 کی عالمی چیمپئن کا سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے کا انحصار زمبابوے کے بقیہ میچز میں شکست پر تھا ۔تاہم پالیکیلے میں شیڈول آئرلینڈ اور زمبابوے کا میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا اور دونوں ٹیموں […]

انٹرٹینمنٹ

راجپال یادیو کے بعد امیشا پٹیل کے بھی وارنٹ جاری

بالی ووڈ کی سینیر خوبرو اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنے خلاف جاری ناقابل ضمانت وارنٹ پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کہ میں اپنے کام پر توجہ دینے کو ترجیح دیتی ہوں۔ واضح رہے کہ اداکار راجپال یادیو کو چیک باؤنس کیس کی طرح امیشا پٹیل کو بھی مشکل کا سامنا ہے۔ مرادآباد کی […]

پاکستان

پی ٹی سی ایل کو سنگین چیلنجز درپیش دس ارب کا نقصان

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو بڑھتے ہوئے مالی دباؤ، بھاری قرضوں اور سخت مسابقتی ماحول کے باعث سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ سرکاری اداروں کی مالی سال 2025 کی سالانہ مجموعی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے گزشتہ مالی سال میں 10.462 ارب روپے کا خالص نقصان ریکارڈ کیا، جس کے بعد اس […]

انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ اداکار راج پال یادو کی چیک باونس کیس میں عبوری ضمانت منظور

دہلی ہائیکورٹ نے بالی وڈ اداکار راج پال یادو کو عبوری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ دلی کی تہاڑ جیل میں قید راجپال یادو کی عبوری ضمانت اِس کیس کی اگلی سماعت (جو 18 مارچ کو ہو گی) تک منظور کی گئی ہے۔ دہلی ہائیکورٹ نے نو کروڑ روپے مالیت کا چیک […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!