ریڈ زون احتجاج:پی ٹی آئی کے سات اراکین اسمبلی سمیت55 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ
اسلام آباد پولیس نے ریڈ زون میں مظاہرہ کرنے اور پولیس اہلکاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے سات ارکان پارلیمنٹ سمیت 55 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ پولیس اہلکار کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا ہے اور […]











