سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔ کل پہلا روزہ ہو گا
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں کل بروز بدھ 18 فروری کو یکم رمضان المبارک اور پہلا روزہ ہو گا۔ آج رات مسجد الحرام اور مسجد نبویّ شریف سمیت خلیجی ممالک کی مساجد میں نماز تراویح ادا کی […]










