اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

پاکستان کے سپنرز انڈیا کے لیے بڑا خطرہ بن گئے، ان کا توڑ مشکل

15 فروری کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کا میچ میں پاکستانی سپنرز اپنا جادو جگانے کو تیار ،پاکستان کے اسپن بولرز بھارت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ اگرچہ بھارت میچ میں زیادہ پسندیدہ ٹیم ہے، لیکن پاکستان کے اسپنرز بھارتی ٹیم کے لیے سب سے بڑا […]

پاکستان

عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ،دو ماہ میں نئی پیشرفت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو اسلام آباد سے سزا ہوئی ہے، انہیں اسلام آباد میں قائم نئی جیل منتقل کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ حکومت جیل، میڈیکل اور اصلاحی نظام کو جدید خطوط […]

تعلیم

پاک بھارت ٹاکرا:گراونڈ بھر گئے مزید ٹکٹس جاری کر نے کا فیصلہ

پاکستان اور انڈیا کی کرکٹ ٹیمیں ٹی20 ورلڈ کپ میں 15 فروری کو کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں مدِمقابل ہوں گی اور اس میچ کے لیے ہر شخص گراوند مین جا کر دیکھنے کا خواہشمند ہے۔ اس دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گراؤنڈ کی تمام ٹکٹس فروخت ہو […]

خاص رپورٹ

عمران خان جیل میں 24 گھنٹے کیسے گزارتے ہیں، سلمان صفدر نے کیا دیکھا۔رپورٹ میں تفصیل

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان نے جیل میں اپنی روز مرہ کی مصروفیات اور مشکلات کے بارئے فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر کو جو بتایا وہ انہوں نے رپورٹ https://urdureport.com/imran-khan-health-2/میں لکھ کر سپریم کورٹ کو پیش کر دیا۔سپریم کورٹ کی ہدایات پر بطور فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر نے اڈیالہ […]

پاکستان

سربجیت کور (نور فاطمہ) شوہر کے گھر شیخوپورہ پہنچ گئیں، پاکستان میں رہنے کا اعلان

شیخوپورہ: انڈیا سے سکھ یاتریوں کے جتھے کے ساتھ پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور (نور فاطمہ) جمعرات کی صبح اپنے شوہر کے گھر شیخوپورہ پہنچ گئیں۔ انہیں گزشتہ بدھ کی رات ویمن شیلٹر ہوم (دارالامان) لاہور سے ریلیز کیا گیا تھا۔ دارالامان سے رہائی کیسے ممکن ہوئی؟ سربجیت کور کے وکیل […]

خاص رپورٹ

17 سال جلاوطنی میں رہنے والے بنگلہ دیش کے نئے وزیر اعظم طارق رحمان کون ہیں؟

بنگلہ دیش کے حالیہ عام انتخابات 2026 کے نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے دو تہائی کی اکثریت سے تاریخی کامیابی حاصل کی۔ سیاسی مبصرین کے مطابق پارٹی سربراہ طارق رحمان بنگلہ دیش کے آئندہ وزیرِاعظم کے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آئے ہیں۔ طارق رحمان کون ہیں؟ طارق رحمان […]

پاکستان

پنکھے تبدیل کرالو:وزیراعظم پنکھا تبدیل پروگرام کا آغاز،جانئِےکیسے اپلائی کریں

وزیراعظم پنکھا تبدیلی پروگرام کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے صارفین کے بلوں میں ماہانہ ہزاروں روپے کی بچت ہوگی۔ وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا کہ پنکھاتبدیل پروگرام  انقلابی اقدام ہے، پروگرام کی کامیابی کے لئے اسٹیٹ بینک سمیت بینکنگ سیکٹرکامشکورہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام میں […]

پاکستان

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر شدید زخمی، آئی سی یو میں داخل

سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں ملٹری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نشان امتیاز(ملٹری)، ریٹائرڈ کی صحت کے بارے میں اہم […]

تعلیم

سعودی عرب کا پاکستانی طلبہ کے لیے فلی فنڈڈ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے فلی فنڈڈ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ایک ہزار ڈالر ماہانہ وظیفہ اور دیگر سہولیات بھی دی جائیں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KAUST) نے اپنے وزٹنگ اسٹوڈنٹ ریسرچ پروگرام 2026 […]

icc,bcci,asia cup trophy
پاکستان

پاک بھارت ٹاکرا : آئی سی سی نے پانچ ممالک کے کرکت سربراہان کو مدعو کرنے کا فیصلہ کر لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پاکستان، بھارت اور بنگلادیش کے بگڑتے تعلقات کو سنوارنے کے لیے پانچ ممالک کے کرکٹ سربراہان کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر عملدرآمد پاک بھارت میچ سے قبل ہوگا۔ اس بات کی تصدیق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے ایک مقامی اخبار کو […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!