اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی۔رپورٹ میں انکشاف

بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے عمران خان کی صحت بارئے سپریم کورٹ اف پاکستان میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے سپریم کورٹ اف پاکستان کے فرینڈ کی حیثیت سے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اور ان کی صحت کے بارے میں ایک […]

پاکستان

سپریم کورٹ نے عمران خان کی صحت بارے اہم ہدایات جاری کر دیں

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیرمین عمران خان کی صحت کا معاملہ سنجیدہ ہے، نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بانی […]

کھیل

پی ایس ایل: سستا ترین اور مہنگا ترین کھلاڑی ،نسیم شاہ کی بولی میں دلچسپ مقابلہ

پاکستان سپرلیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے لاہور ایکسپوسنٹر میں نیلامی کا عمل مکمل ہوا اور نیلامی کے دوران بعض کھلاڑیوں کی بولی میں سخت مقابلہ رہا جبکہ بعض خریدار کے ہاتھ بعض سستے ترین کھلاڑی بھی آئے۔ لاہور میں ہونے والی پلیئرز آکشن میں 800 سے زائد ملکی و غیر ملکی کھلاڑی رجسٹرڈ تھے ان میں سے سب […]

تعلیم

باہمت نوریہ : لڑکے کا روپ دھار کر کیفے پر ملازمت کرتے ہوئے گرفتار

اپ نے اکثر فلموں اور ڈراموں میں تو یہ دیکھا ہو گا کہ کوئی غریب لڑکی کسی لڑکے کا روپ دھار کر خاندان کی کفالت کے لیے کیفے یا ہوٹل میں ویٹر کا کردار ادا کرتی ہے مگر ایسا واقعہ حقیقت میں بھی سامنے آگیا۔ افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان فورسز نے مردانہ لباس […]

پاکستان

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری خود بھی نیٹ میٹرنگ کے صارف نکلے

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے نیٹ میٹرنگ کے موجودہ نظام پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پالیسی پر ازسرِنو غور کی ضرورت ہے تاکہ بجلی کے تمام صارفین کے ساتھ منصفانہ سلوک یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی اپنی رہائش گاہ پر 11 کلوواٹ کا سولر سسٹم نصب ہے […]

پاکستان

پرو وائس چانسلر کی شراب کے نشے میں دھت ہو کر یونیورسٹی آمد ،ویڈیو وائرل

سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر کی شراب کے نشے میں دھت ہو کر یونیورسٹی آنے, ڈانس اور گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرو وائس چانسلر اظہر شاہ کو معطل کر کے ان کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پرو وائس […]

پاکستان

سال 2025 کے دوران خلیجی ممالک سے 38 ہزار سے زائد پاکستانی شہری ڈی پورٹ

سال 2025 کے دوران خلیجی ممالک سے 38 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کو مختلف قانونی خلاف ورزیوں پر ڈی پورٹ کیا گیا۔ سرکاری دستاویزات میں ملک بدر کیے جانے والے افراد کی تعداد، ممالک کی تفصیل اور وجوہات بھی بتائی گئِ ہیں۔ قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات میں بتایا گیا کہ سعودی عرب سے 27 […]

پاکستان

میرے علم میں یہ بات آئی ہے کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے، ہماری ٹیم مضبوط ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک امریکی ٹیم کی سپورٹ میں آگئے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ […]

تعلیم

نیپرا نے چھوٹے بجلی صارفین پر فکسڈ چارجز بھی عائد کر دئیے

سولر نیٹ میٹرنگ کے خاتمے کے بعد حکومت کی جانب سے ایک اور بم گرا دیا گیا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وزارت توانائی کی درخواست منظور کرتے ہوئے بجلی صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے کیے گئے فیصلے کے مطابق پروٹیکٹڈ صارفین پر […]

تعلیم

بنگلہ دیش انتخابات،تارکین وطن کو پوسٹل بیلٹ سے ووٹ ڈالنے کی اجازت

بنگلہ دیش میں عام انتخابات کل 12 فروری کو منعقد ہوں گے، جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ 350 ارکان پر مشتمل ہے، جن میں سے 300 ارکان براہِ راست منتخب ہوتے ہیں جبکہ 50 نشستیں خواتین کے لیے مخصوص ہیں جو جماعتوں کو متناسب […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!