عمران خان تک مکمل رسائی دی گئی ان کی صحت ٹھیک ہے۔وکیل سلمان صفدر
بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، ہمیں بانی تک پوری رسائی دی گئی ہے۔ بانی چیئرمین سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے نکلنے کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔ انہوں […]











