اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

کھیل

پی ایس ایل 11, کس کھلاڑی کی کتنی بو لی لگی, کون کون سا نہ بک سکا۔ مکمل تفصیلات جانئیے

پی ایس ایل 11 میں کھلاڑیوں کی نیلامی میں مختلف ٹیموں نے اپنی اپنی بولیاں لگائیں تاہم چند بڑے کھلاڑی کسی خریدار کی تو جہ حاصل نہ کر سکے۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ تقریب میں پہلی مرتبہ 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کا ڈرافٹنگ کے بجائے آکشن کے ذریعے انتخاب کیا […]

dollars
پاکستان

جنوری میں اورسیز پاکستانیوں نے 3 ارب 46 کروڑ کی ترسیلات زر بھجوایں،سعودی عرب ٹاپ پر

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے جنوری 2026 کے دوران ملک میں 3 ارب 46 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ان رقوم میں سب سے نمایاں حصہ دبئی سے آیا، جبکہ ملکی سطح پر سعودی عرب پہلے نمبر پر رہا۔ مرکزی بینک کے مطابق جنوری […]

تعلیم

سولر صارفین کے لیے اچھی خبر وزیر اعظم نے ہدایات جاری کر دیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیپرا کے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق اجلاس میں سولر صارفین کے حقوق اور صارفین کے بوجھ کے درمیان توازن برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پاور ڈویژن سولر صارفین کے معاہدوں کے تحفظ کیلئے نیپرا میں نظرثانی اپیل دائر کرے اور سولر […]

پاکستان

پروٹیکٹڈ بجلی صارفین پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی تیاری

پاکستان میں نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے بعد پروٹیکٹڈ (چھوٹے ) صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔ نیپرا میں بجلی کے نئے ٹیرف کیلئے پاور ڈویژن کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران نئے ٹیرف میں پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈصارفین کیلئے فکسڈ چارجز تجویز کیے گئے جبکہ کراس سبسڈی کو […]

کھیل

خیبر پختونخواہ کے لیے خوشخبری پی ایس ایل کے میچز پشاور میں بھی ہوں گے

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پشاور میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے میچز پشاور میں بھی کھیلے جائیں گے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں منعقد […]

تعلیم

نیا سولر ٹیرف نیپرا کی ریگولیشنز ہیں پالیسی نہیں ہے، وفاقی وزیر اویس لغاری

وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے نئے سولر ٹیرف بارئے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیپرا کی ریگولیشنز ہیں پالیسی نہیں ہے، جن پر کلیریٹی ضروری ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آئین اور قانون کے مطابق ریگولیشنز میں تبدیلی ریگولیٹر کا کام ہے، اس سے میں […]

پاکستان

سولر سسٹم ٹیرف میں تبدیلی عوام پر بم ہے ،بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ اعلان کے تحت نیپرا عوام سے بجلی 11 روپے فی یونٹ میں خریدے گی لیکن حکومت عوام کو 40 روپے فی یونٹ میں فروخت کردے گی، یہ کہاں کا انصاف ہے؟ انہوں نے نیٹ میٹرنگ لائسنسگ پر سینیٹ اجلاس میں بحث کے دوران کہا […]

پاکستان

راولپنڈی 25 کلومیٹر سگنل فری کوریڈور کی تکمیل کب ہو گی اہم فیصلہ

راولپنڈی میں 25 کلومیٹر طویل سگنل فری کوریدور منصوبے پر پ 51 فیصد تعمیراتی کام محض 50 دنوں میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت 9 انڈر پاسز اور 3 فلائی اوورز پر دن رات کام جاری ہے۔ اس منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ اجلاس صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ […]

کھیل

ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کو شاندار بیٹنگ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ فرحان 41 گیندوں پر 73 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔  کولمبو میں کھیلے جانے والے اس میچ […]

پاکستان

بیرون ملک جانے والی لیبر کلاس سے لٹنے لگی میڈیکل میں تین تین بار فیسیں

اگر کوئی شخص پاکستان سے کسی گلف ممالک میں جا کر مزدوری کر نے کے با رئے میں پلان بنا رہا ہے تو اس کو یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ ان کو جانے سے قبل پاکستان میں مسائل سے بھرپور کئی مراحل سے گزرنا ہو گا۔ یہ وہ پاکستانی ہیں جوکہ بیرون […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!