اردوEnglish
جمعہ, 23 اکتوبر 2026

Blog

تعلیم

نو مئی جیسے اقدامات اور اداروں کو گالیاں دینا سیاسی دائرے میں نہیں آتا،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید کا آخری پیغام مفاہمت تھا، 9 مئی جیسے اقدامات اور اداروں کو گالیاں دینا سیاسی دائرے میں نہیں آتا۔ سابق وزیراعظم پاکستان بینظیر بھٹو کی برسی پر گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا، جس […]

خاص رپورٹ

پی آئی اے دنیا کی واحد ائیر لائن جس نے ماضی میں منفرد ریکارڈ بنائے

تحریر سجاد اظہر (بشکریہ انڈیپنڈنٹ نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلاینز (پی آئی اے) کی نج کاری کا عمل گذشتہ روز اس وقت پایۂ تکمیل کو پہنچا جب عارف حبیب کنسورشیم نے اسے 135ارب روپے کی بولی دے کر خرید لیا۔  یہ نج کار دراصل حکومت کی ان پالیسیوں کا تسلسل ہے جس کے تحت خسارے میں […]

پاکستان

لاھور میں بسنت منا نے کے لیے تین دن مقرر،سخت پابندیاں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صرف 3 دن کےلیے لاہور میں بسنت منانے کی اجازت ہوگی جب کہ اس دوران شہریوں کو موٹر سائیکل کا استعمال کم سے کم کر نے کر نے کی ہدا یت کی گئی ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خاص پوائنٹس پر پتنگ اور ڈور مل سکے […]

ٹیکنالوجی

دنیا کی پہلی فلائنگ کار کی تیاری شروع ،بکنگ کتنے میں ہو گی حیران کن معلومات سامنے آگئیں

امریکی کمپنی نے دنیا کی پہلی فلائنگ کار کی باقاعدہ تیاری شروع کر دی ہے۔کیلیفورنیا کے شہر سان میٹیو میں قائم کمپنی Alef Aeronautics نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دسمبر 2025 کے آغاز میں اپنی فلائنگ کار Alef Model A کی مینوفیکچرنگ شروع کر دی ہے۔ Alef Aeronautics کی بنیاد 2015 میں رکھی […]

تعلیم

مفت عمرہ پر آنے والے ضعیف افراد کو سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ میں سزائیں،اصل ملزمان کون

چھ اکتوبر کی صبح سعودی عرب کی ایک جیل سے ابرار حسین کو اس کی والدہ کا فون آیا ، ’پُتر، میں جیل سے بول رہی ہوں۔ ہمیں جو گفٹ پیک دیے گئے تھے ان میں منشیات تھی۔ تحفے میں دیے گئے جوتوں کے تلووں میں بھی منشیات تھی۔‘ سعودی عرب میں یکم اکتوبر 2024 […]

تعلیم

سہیل آفریدی لاھور میں،وزرا کو دھکے، "لگتا ہے اپ سب کو وٹس اپ پر ایک ہی سوال آیا ہے”

خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نئی تحریک کے آغاز کا ارادہ رکھتی ہے ،وزیر اعلیٰ پنجاب اسمبلی بھی گئَےاور آج شام لبرٹی چوک پرعوامی اجتماع متوقع ہے۔ لاھور پہنچنے پر پارٹی کارکنوں اور حامیوں نے وزیر اعلیٰ کی گاڑی […]

تعلیم

بریڈ فورڈ میں احتجاج کے دوران’اشتعال انگیز‘ تقاریر پر قائم مقام ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری

دفترِ خارجہ نے برطانوی شہر بریڈ فورڈ میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر احتجاج کے دوران ’اشتعال انگیز‘ تقاریر پر برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری کیا گیا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کے مطابق ڈپٹی ہیڈ آف مشن میٹ کینل کو جمعے کو دوپہر دو بجے دفتر خارجہ طلب […]

پاکستان

‘بند کرو اسے’لائیو شو کس نے زبردستی بند کرایا،احسن اقبال بول پڑے

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے لائیو انٹرویو کے دوران خلل پیش آنے پر وضاحت دے دی۔ احسن اقبال اچانک اس وقت آف ایئر ہوگئے جب ان کا ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران ویڈیو لنک منقطع ہوگیا۔ منقطع ہونے سے قبل ایک آواز سنی […]

"اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ جہاں سے برطانیہ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال ہوں گی"
پاکستان

پی آئی اے کا مارچ سے لندن کے لیے بھی فلائیٹس شروع کرنے کا فیصلہ

قومی ایئرلائن پی ائی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے مارچ سے لندن کے لیے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایئرلائن ذرائع کے مطابق اس پیش رفت سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان فضائی رابطے مزید بہتر ہوں گے۔ ایئرلائن ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کو […]

تعلیم

پی آئی اے خریدنے والے عارف حبیب کنسورشیم میں فوجی فرٹیلائزر بھی شامل

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے خریدار عارف حبیب کنسورشیم میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی بھی شامل ہوگئی۔ اعلامیے کے مطابق فوجی فرٹیلائزر عارف حبیب کنسورشیم کے ساتھ انتظامی ڈھانچے کا حصہ ہوگی۔اعلامیے کے مطابق زمینی آپریشنز اپ گریڈیشن پر پہلے سال 125 ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوگی۔ اس سلسلے میں جاری کردہ اعلامیے […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!