برطانیہ میں استحصال کا شکار ہنرمند کارکنوں کے لیے ویزا قوانین میں اہم تبدیلی
اردو رپورٹ ڈیسک لندن: برطانوی حکومت نے ایسے غیر ملکی ہنرمند کارکنوں کے لیے امیگریشن قوانین میں اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے جو اپنے اسپانسر آجر کے ہاتھوں استحصال یا جدید غلامی کا شکار ہوں۔ نئی سہولت کے تحت اہل کارکن اپنے موجودہ ویزا کی باقی مدت کے دوران دوسرے آجر کے لیے کام […]








