جمال شاہ فریال گوہر کے الزامات پر بول اٹھے
اردو رپورٹ ڈیسک اداکار اور فلم ساز جمال شاہ نے فریال گوہر کی جانب سے اپنی سابقہ ازدواجی زندگی کے حوالے سے کیے گئے حالیہ دعووں پر اپنا مؤقف پیش کر دیا ہے۔ فریال گوہر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں جمال شاہ کے ساتھ شادی، مبینہ طویل عرصے تک جاری رہنے والے گھریلو تشدد اور […]







