• Home  
  • کچے کے چھوٹو گینگ کے ملزمان کی سزائے موت برقرار
- پاکستان

کچے کے چھوٹو گینگ کے ملزمان کی سزائے موت برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کچے کے بدنام ڈاکو گروہ کے سربراہ غلام رسول عرف چھوٹو سمیت تین مجرمان کی سزائے موت کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ان کی چھ، چھ مرتبہ پھانسی کی سزا کو برقرار رکھا۔ کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت […]

چھوٹو گینگ کون ہے؟

ملزمان اور پراسیکیوشن کا موقف

تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت عظمیٰ نے فیصلہ سناتے ہوئے غلام رسول عرف چھوٹو اور دیگر دو ملزمان کی اپیلیں خارج کر دیں اور ماتحت عدالتوں کی جانب سے سنائی گئی چھ چھ بار سزائے موت سزاؤں تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت عظمیٰ نے فیصلہ سناتے ہوئے غلام رسول عرف چھوٹو اور دیگر دو ملزمان کی اپیلیں خارج کر دیں اور ماتحت عدالتوں کی جانب سے سنائی گئی چھ چھ بار سزائے موت سزاؤں کو برقرار رکھا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!