• Home  
  • سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 77 ہزار 136 روپے ہوگیا
- گولڈ پرائس

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 77 ہزار 136 روپے ہوگیا

اردو رپورٹ ڈیسک اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت میں 5 ہزار 200 روپے فی تولہ اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 […]

اردو رپورٹ ڈیسک

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت میں 5 ہزار 200 روپے فی تولہ اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 77 ہزار 136 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 4,547 ڈالر فی اونس

چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ

ایک روز قبل بھی سونا 13 ہزار 700 روپے مہنگا ہوا تھا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!