ایران امریکہ مزاکرات کے دوران اٹلی سے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔جس کو عالمی سطح پر پزیرائی مل رہی ہے۔
اطالوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی italy کی وزیرِاعظم جورجیا میلونیGiorgia meloni نے کہا ہے کہ اٹلی اسرا’ئیل defence agreement کے ساتھ اپنا دفاعی معاہدہ معطل کر رہا ہے۔
انھوں نے منگل کے روز شمالی اٹلی کے شہر ویرونا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا ضروری ہے۔


