• Home  
  • مکہ دفاعی معاہدہ : سیکریٹریٹ کا قیام پاکستان کا پہلا سیکریٹری جنرل
- دنیا

مکہ دفاعی معاہدہ : سیکریٹریٹ کا قیام پاکستان کا پہلا سیکریٹری جنرل

اردو رپورٹ ڈیسک پاکستان، ترکی اور سعودی عرب نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت دفاعی تعاون کو مزید ادارہ جاتی شکل دینے پر اتفاق کرتے ہوئے سعودی عرب میں سیکریٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی طور پر سیکریٹریٹ کی سربراہی پاکستان سے تعلق رکھنے والے سیکریٹری جنرل تین سال تک کریں گے۔ […]

اردو رپورٹ ڈیسک


پاکستان، ترکی اور سعودی عرب نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت دفاعی تعاون کو مزید ادارہ جاتی شکل دینے پر اتفاق کرتے ہوئے سعودی عرب میں سیکریٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سعودی عرب میں سیکریٹریٹ قائم ہوگا

دفاعی صنعت اور ٹیکنالوجی میں تعاون

علاقائی امن اور اجتماعی دفاع پر اتفاق

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!