• Home  
  • وائرل انٹرویو کلپ پر نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کا نوٹس، 20 جولائی کو طلب
- پاکستان

وائرل انٹرویو کلپ پر نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کا نوٹس، 20 جولائی کو طلب

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے بانی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں سے متعلق متنازع مواد پھیلانے کے الزام میں طلبی نوٹس جاری کر تے ہوئے ان کو ہدایت کی ہے کہ وہ 20 جولائی کو […]

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے بانی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں سے متعلق متنازع مواد پھیلانے کے الزام میں طلبی نوٹس جاری کر تے ہوئے ان کو ہدایت کی ہے کہ وہ 20 جولائی کو اسلام آباد میں تحقیقاتی افسر کے سامنے ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کرائیں۔

نوٹس جاری ہونے کی وجہ کیا ہے؟

NCCIA
این سی سی آئی اے کو نورین نیازی کو بھجوایا جانے والا نوٹس

وائرل ویڈیو کے بعد کارروائی

عدم پیشی پر قانونی کارروائی کا انتباہ

حکومت کا ردعمل

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے نورین نیازی کے مبینہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی کی قیادت مسلسل ریاستی اداروں کے خلاف بیانیہ اختیار کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ متعلقہ اداروں نے معاملے پر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے اور ہر شخص کو قانون کے مطابق اپنا مؤقف پیش کرنے کا حق حاصل ہوگا۔

صحافی کا مؤقف

انٹرویو کرنے والے صحافی احتشام اللہ بیہلم کے مطابق یہ انٹرویو کئی ماہ قبل ریکارڈ کیا گیا تھا، تاہم ادارتی سطح پر اسے نشر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مشاورت کے لیے ویڈیو کے چند مختصر حصے ادارتی ٹیم کو بھیجے گئے تھے، جن میں سے ایک کلپ بعد میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ ویڈیو کس ذریعے سے عوامی سطح پر پہنچی۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!