• Home  
  • نیتین یاہو زندہ یا مردہ :اس رائِلی حکومت کا بیان اگیا
- ٹاپ سٹوری

نیتین یاہو زندہ یا مردہ :اس رائِلی حکومت کا بیان اگیا

اس رائی لی وزیراعظم کے دفتر نے بی نج من نی ,تن یاہ و کے قتل(naاtaun yahuo killed) کی خبر کو افواہ قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پرزیر گردش خبروں کے مطابق  12 مارچ کو اس رائی ل کے وزیر اعظم نے ایران کے سپریم لیڈر کو دھمکیوں سے بھرا ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس […]

اس رائی لی وزیراعظم کے دفتر نے بی نج من نی ,تن یاہ و کے قتل(naاtaun yahuo killed) کی خبر کو افواہ قرار دیدیا۔

سوشل میڈیا پرزیر گردش خبروں کے مطابق  12 مارچ کو اس رائی ل کے وزیر اعظم نے ایران کے سپریم لیڈر کو دھمکیوں سے بھرا ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں ان کے ہاتھوں میں بظاہر چھ انگلیاں نظر آئیں۔

لوگوں نے اس ویڈیو کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے بنائی گئی ویڈیو قرار دیا جس کے بعد یاہو کے مارے جانے کی افواہوں میں تیزی آگئی۔

گزشتہ روز سیکیورٹی میٹنگ اور اس کے بعد میڈیا بریفنگ میں بھی اس رائ یلی وزیر اعظم نظر نہیں آئے جس پر افواہوں نے مزید زور پکڑ لیا۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے بنائی گئی مزید تصاویر اور ویڈیوز بھی سامنے آنے لگیں۔

تاہم آج اس رائ یلی وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے جاری کیے جانے والے بیان نے ان تمام افواہوں کو غلط قرار دے دیا اور کہا کہ نییتین یاہ و زندہ ہیں۔

دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بچوں کا قاتل زندہ ہے تو وہ پوری قوت سے اس کا تعاقب کریں گے اور مارنے کی کوشش جاری رکھی جائیگی۔

ایران تیل کی شہ رگ خارگ جزیرہ، امریکہ کیوں قبضہ چاہتا ہے

سپریم لیڈر ’صحتمند ہیں‘ اور ’صورت حال پر مکمل طور پر قابو رکھتے ہیں،ایرانی وزیر خارجہ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں