• Home  
  • سربجیت کور (نور فاطمہ) شوہر کے گھر شیخوپورہ پہنچ گئیں، پاکستان میں رہنے کا اعلان
- پاکستان

سربجیت کور (نور فاطمہ) شوہر کے گھر شیخوپورہ پہنچ گئیں، پاکستان میں رہنے کا اعلان

شیخوپورہ: انڈیا سے سکھ یاتریوں کے جتھے کے ساتھ پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور (نور فاطمہ) جمعرات کی صبح اپنے شوہر کے گھر شیخوپورہ پہنچ گئیں۔ انہیں گزشتہ بدھ کی رات ویمن شیلٹر ہوم (دارالامان) لاہور سے ریلیز کیا گیا تھا۔ دارالامان سے رہائی کیسے ممکن ہوئی؟ سربجیت کور کے وکیل […]

شیخوپورہ: انڈیا سے سکھ یاتریوں کے جتھے کے ساتھ پاکستان آ کر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور (نور فاطمہ) جمعرات کی صبح اپنے شوہر کے گھر شیخوپورہ پہنچ گئیں۔ انہیں گزشتہ بدھ کی رات ویمن شیلٹر ہوم (دارالامان) لاہور سے ریلیز کیا گیا تھا۔

دارالامان سے رہائی کیسے ممکن ہوئی؟

سربجیت کور کے وکیل احمد حسن پاشا کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ نے انہیں گھر جانے کی اجازت دی، جس کے بعد بدھ کی شب دارالامان لاہور سے رہائی عمل میں آئی۔

قبل ازیں متروکہ وقف املاک کے نوٹیفکیشن میں وزارت خارجہ پاکستان کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ سربجیت کور کو سیاسی بنیادوں پر ڈی پورٹ نہیں کیا جا سکتا۔

پاکستان میں رہنے کا فیصلہ

سربجیت کور کب پاکستان آئیں؟

حراست اور ڈی پورٹیشن کی کوشش

سکھ یاتریوں کی ساتھی خاتون کی تلاش جاری،اسلام قبول کر کے نکاح کیا، میاں بیوی غائب

سکھوں کا غیر شادی شدہ خواتین کو پاکستان نہ بھجوانے کا فیصلہ

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں