پاکستان
اگر طالبان سے بات ہو سکتی ہے تو جوائنت ایکشن کمیٹی سے کیوں نہیں،وزیراعظم آزاد کشمیر
آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ انسانی جانوں کے ضیاع کے بدلے حاصل ہونے والی جیت کو، میں جیت تصور نہیں کروں گا۔ہم کوئی ایسا راستہ تلاش کر رہے ہیں کہ افہام و تفہیم سے مسئلہ حل ہو، غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم فیصل ممتاز […]


