پاکستان
سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا،اجلاس طلب
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کر لیا گیا جبکہ سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں مالی سال 2026.27 کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔ صدر پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں قومی اسمبلی اور سینیٹ […]


