قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کر لیا گیا جبکہ سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں مالی سال 2026.27 کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔
صدر پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔
مذید خبریں
بجٹ 2026:رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی تبدیلیاں ،ٹیکسز میں کمی – urdureport.com
آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات :پٹرولیم لیوی میں پھر اضافہ۔بجلی گیس مہنگی – urdureport.com
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس کل سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے بتایا کہ وفاقی بجٹ جمعہ12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائےگا۔


