ٹاپ سٹوری
خواتین کو مسجد میں اگلی صف میں نماز پڑھنے کی اجازت پرسپریم کورٹ میں بحث
بھارت کی سپریم کورٹ میں مذہبی آزادی اور مذہبی اداروں کے داخلی معاملات سے متعلق ایک نہایت اہم آئینی سماعت شروع ہونے جا رہی ہے، جس میں آئین کے آرٹیکل 25 اور 26 کی تشریح کے لیے سات بنیادی سوالات پر غور کیا جائے گا۔ یہ سماعت اس بات کا تعین کرے گی کہ عدالت […]


