انٹرٹینمنٹ
عالیہ بھٹ کی فلم ‘الفا’ کی ریلیز سے قبل بڑی خبر
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور شرواری کی جاسوسی پر مبنی ایکشن فلم ‘الفا’ کی ریلیز کا مداح بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ اسی دوران فلم کی آن لائن ریلیز سے متعلق گردش کرنے والی قیاس آرائیوں پر بھی یش راج فلمز نے واضح مؤقف اختیار کر دیا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے […]


