پاکستان
وزیر اعظم كی ٹرمپ سے ملاقات،فیلڈ مارشل بھی ساتھ
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کا اعلامیہ جاری جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کےمطابق وزیراعظم اورامریکی صدر کےدرمیان گرمجوشی اور خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی،وزیراعظم نےامریکی صدرکو امن کا علم بردار قرار دیا۔ وزیراعظم […]


