جدید دنیا
چین نےدنیا کا سب سے بڑا ونڈ ٹربائن تیار کر لیا بجلی پیدا کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔
چینی انجینئرز نے گرین انرجی میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے جہاں دنیا کے سب سے بڑے ہوا میں تیرتے ہوئے غبارے کی طرح پھولنے والے ونڈ ٹربائن کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ یہ جدید ایجاد چین کی گرین انرجی ٹیکنالوجی میں ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔یہ کامیاب تجربہ […]


