پاکستان
امریکی اہلکار کا بڑا اسکینڈل: خفیہ معلومات پر شرط لگا کر 4 لاکھ ڈالر کما لیے
امریکہ میں ایک انتہائی حساس اور حیران کن سکینڈل میں امریکی اسپیشل فورسز کے ایک سینیئر نان کمیشنڈ آفیسر پر یہ سنگین الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے وینزویلا کے صدر نکولس مدورو کے خلاف مبینہ خفیہ فوجی کارروائی سے متعلق اندرونی اور حساس معلومات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آن لائن prediction market […]


