پاکستان
صدر ٹرمپ کا بیان اور کینیڈا کی فوج میں دہائیوں بعد ریکارڈ بھرتیاں
کینیڈا کی مسلح افواج ایک بڑے تبدیلی کے مرحلے سے گزر رہی ہیں۔ کئی دہائیوں تک دفاعی اخراجات اور فوجی استعداد کے حوالے سے تنقید کا سامنا کرنے والے کینیڈا نے اب اپنی فوجی قوت بڑھانے کے لیے تیز رفتار اقدامات شروع کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں فوج میں بھرتیوں کی شرح گزشتہ […]


