ٹاپ سٹوری
لاکھوں افغان پناہ گزینوں کی واپسی گھر مسمار، مزید ڈیڈ لائن ختم
پاکستان میں افغان پناہ گزین (Afghan Refugees) اور غیر قانونی افغان شہری کی وطن واپسی کا عمل مزید تیز ہو گیا ہے۔ حکومت کی مقررہ ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایسے افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں بڑھا دی ہیں جو رضاکارانہ طور پر افغانستان واپس نہیں جا رہے۔ حکومتِ […]


