خاص رپورٹ
ممتاز محل:چودھویں زچگی میں وفات پانے والی ملکہ کی محبت اور قربانی کی لازوال داستان
تحریر طارق اقبال چوہدری چودھویں بچے کی پیدائش کے ساتھ ہی ممتاز محل کی زندگی کے سفر کا اختتام ہو گیا۔ مؤرخ قزوینی کے مطابق ممتاز محل نے اپنی اولاد سے دنیا کو چاند کی مانند روشن کر دیا تھا، مگر آخری بچے کو جنم دیتے ہوئے وہ خود مرجھا گئیں۔ شدید خون بہنے کے […]


