امریکہ نے بالاخر عراق میں طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دیی ہے ۔
امریکہ کے محکمۂ دفاع نے ان چھ فوجیوں بارئے بتاتے ہو ہے کہا کہ چھ فوجی 12 مارچ کو عراق میں ایندھن بھرنے والے فوجی طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوئے تھے۔
ہفتے کو بیان میں۔کہا گیا کہ ان فوجیوں کے نام یہ ہیں:جان اے کلنر، آریانا جی ساوینو، ایشلے بی پروئٹ، سیٹھ آر کووَل، کرٹس جے اینگسٹ، اور ٹائلر ایچ سمنز۔یہ سب کے سی 135 طیارے کے عملے میں شامل تھے۔
یہ ایندھن بردار طیارہ ایران کے خلاف جاری امریکی کارروائیوں میں حصہ لے رہا تھا۔پینٹاگون نے کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
امریکہ اس سے پہلے کہہ چکا ہے کہ طیارہ نہ تو دشمن کی فائرنگ کا نشانہ بنا تھا اور نہ ہی دوست فوج کی فائرنگ اس حادثے کا باعث بنی
جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والی ایک اہلکار 31 سالہ کیپٹن آریانا جی ساوینو واشنگٹن کی رہائشی تھیں۔
یہ بھی پڑھئیے


