• Home  
  • بسنت کی رونقیں عروج پر، نواز شریف بھی ڈور اور گڈا پکڑ کر جشن میں شریک
- پاکستان

بسنت کی رونقیں عروج پر، نواز شریف بھی ڈور اور گڈا پکڑ کر جشن میں شریک

نواز شریف اندرون لاہور کے سلطان ٹیپو بلڈنگ مستی گیٹ کے قریب اپنے دوست کے گھر پہنچے اور بسنت کے جشن میں شرکت کی۔ ، نواز شریف نے بسنت کے اس جشن میں چھت پر بیٹھ کر اڑتی ہوئی رنگین پتنگوں کا لطف اٹھاتے رہے۔ اس دوران انہوں نے خود ڈور اور گڈا بھی پکڑا۔ […]

نواز شریف اندرون لاہور کے سلطان ٹیپو بلڈنگ مستی گیٹ کے قریب اپنے دوست کے گھر پہنچے اور بسنت کے جشن میں شرکت کی۔

، نواز شریف نے بسنت کے اس جشن میں چھت پر بیٹھ کر اڑتی ہوئی رنگین پتنگوں کا لطف اٹھاتے رہے۔ اس دوران انہوں نے خود ڈور اور گڈا بھی پکڑا۔

دیوتاوں کی خوشنودی کا کھیل پتنگ بازی بسنت سے کیسے جڑ گیا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں