ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی ویزہ کیلئے لازمی بائیومیٹرک تاریخ میں تو سیع کر دی گئِ ہے۔
وزارت مزہبی امور کے مطابق بایومیٹرک نہ کرانے والوں کاحج ویزہ جاری نہیں ہوگا۔ 17 فروری کے بعد باییومیٹرک مکمل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ بائیومیٹرک نہ کرانے والے عازمین اس برس حج نہیں کرسکیں گے، موبائل ایپ سعودی ویزا بائیو کے ذریعے گھر بیٹھے بائیومیٹرک کرائی جاسکتی ہے،عازمین حج کی سہولت کےلیے تاشیر سینٹرز بھی کھلے رہیں گے۔ عازمین فوری طور پر بائیومیٹرک کیلئے سعودی ویزہ مراکز سے رجوع کریں۔

ترجمان کے مطابق 80 برس سے زائد عمر کے عازمین حج بائیومیٹرک سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے،80 برس سے زائد عمر کے عازمین کاچہرہ اورفنگر پرنٹ اسکین نہیں ہوں گے،پاسپورٹ اسکین ہونے کی تصدیقی ای میل ان باکس میں موصول ہوگی، پراسیس مکمل کرنے کے بعد رسید حاصل کریں۔
یہ بھی پڑھئیں