رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے جبکہ روزے کا دورانیہ ہر ملک میں میں مختلف ہوتا ہے کسی جگہ طویل ترین اور کسی جگہ مختصر
کن ممالک میں روزے سب سے لمبے اور کہاں سب سے چھوٹے ہونگے؟ اگر اس پر دیکھا جائے تو روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں مدت 16گھنٹے ، کچھ مقامات پر 20گھنٹے ہو گی۔

سب سے طویل روزے نارڈک ممالک nordic countries میں ہو ں گے جس میں سوئیڈن اور ناروے وغیرے شامل ہیں جہا پر روزے کا وقت تقریباً بیس گھنٹوں پر محیط ہو گا۔
اس کے علاوہ آئس لینڈ، فن لینڈ اور گرین لینڈ میں بھی روزے کے اوقات انتہائی طویل (ساڑھے 20 گھنٹے سے زیادہ) ہونے کی توقع ہے।
،برازیل، جنوبی افریقہ، چلی، نیوزی لینڈ، انڈونیشیا، ملیشیا اور کینیا میں روزے کے اوقات 11سے 14 گھنٹے رہیں گے۔
میڈیا رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ رمضان 2026 کی ابتدا 19 فروری کو متوقع ہے، حالانکہ چاند کے نظارے پر یہ 18 فروری کو بھی شروع ہو سکتا ہے۔
اس سال روزے کے اوقات پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہوں گے۔
یہ بھی پڑھئِے

