راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ خولہ چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
ڈیوٹی جج عبدالستار نے ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم دیا۔
سائبر کرائم ایجنسی نے 2 اینٹی اسٹیٹ سوشل میڈیا پوسٹوں پر گزشتہ شب خولہ چوہدری کو گرفتار کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل – urdureport.com
صنم جاوید کو اغوا کر لیا گیا ایف آئی آر درج – urdureport.com


