• Home  
  • ٹائم میگیزین 2026 کی 100بااثر شخصیات : فہرست میں کون کون شامل،حیران کن نام
- خاص رپورٹ

ٹائم میگیزین 2026 کی 100بااثر شخصیات : فہرست میں کون کون شامل،حیران کن نام

عالمی جریدے ٹائم میگزین کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں دنیا کی مختلف شعبوں کی ایک سو بااثر شخصیات کو شامل کیا گیا ہے ٹائم میگزین ان افراد کے نام شامل کرتی ہے جو کہ اثر ورسوخ رکھتے ہوں چاہے مثبت یا منفی پہلوں سے ۔ ٹائم میگزین کی TIME100 (2026) کی فہرست میں […]

عالمی جریدے ٹائم میگزین کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں دنیا کی مختلف شعبوں کی ایک سو بااثر شخصیات کو شامل کیا گیا ہے ٹائم میگزین ان افراد کے نام شامل کرتی ہے جو کہ اثر ورسوخ رکھتے ہوں چاہے مثبت یا منفی پہلوں سے ۔

ڈونلڈ ٹرمپ اور نی*تن یا ہو کی شمولیت کیوں

نی*تن یا*ہو کو اسرا*ئیل-غ زہ جنگ، علاقائی سکیورٹی صورتحال اور مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاست میں کردار کے باعث شامل کیا گیا۔

امریکی سیاستدان

کور اسٹارز (Cover Stars)

TIME میگزین کے سرورق پر نمایاں ہونے والی شخصیات میں زوئی سالڈانا (Zoe Saldaña)، لوک کامبز (Luke Combs)، نکی گلیزر (Nikki Glaser) اور واگنر مورا (Wagner Moura) شامل ہیں، جنہوں نے عالمی سطح پر اپنی پہچان مضبوط بنائی۔

فنکار اور انٹرٹینرز (Artists / Entertainers)

کاروبار اور ٹیکنالوجی (Titans / Business Leaders)

کاروباری اور ٹیکنالوجی کے میدان میں رالف لورین (Ralph Lauren)، سندر پچائی (Sundar Pichai)، مسٹر بیسٹ (MrBeast – Jimmy Donaldson)، علیکو ڈانگوٹے (Aliko Dangote)، مائیکل ڈیل (Michael Dell)، سوزن ڈیل (Susan Dell)، ڈیوڈ ایلیسن (David Ellison)، جوش ڈی امارو (Josh D’Amaro)، گوین شاٹ ویل (Gwynne Shotwell)، سی سی وی (C.C. Wei)، لیپ بو ٹین (Lip-Bu Tan)، ڈاریو اموڈی (Dario Amodei)، ڈینیلا اموڈی (Daniela Amodei)، نیل موہن (Neal Mohan)، جان فرنر (John Furner) اور جیریمی ایلیئر (Jeremy Allaire) شامل ہیں۔

پائنئیرز، آئیکنز اور ایتھلیٹس (Pioneers / Icons / Athletes)

سائنس اور صحت (Science & Health)

دیگر نمایاں شخصیات

تختِ پیانگ یانگ کی نئی وارث؟کیا ایک کمسن لڑکی جوہری ہتھیاروں سے لیس ملک کو چلائے گی؟

بلن شاہ : ایک اداکار ریپر سے اٹھ کر وزارت عظمیٰ کیسے سنبھال لی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں