• Home  
  • فرانس ہرمز کانفرنس کے فیصلے اور میکرون میلونی کی وائرل ویڈیو کے چرچے
- ٹاپ سٹوری

فرانس ہرمز کانفرنس کے فیصلے اور میکرون میلونی کی وائرل ویڈیو کے چرچے

پیرس میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں تقریباً 40 ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آبنائے ہرمز میں بحری راستوں کی حفاظت کے لیے ایک دفاعی کثیرالجہتی مشن تشکیل دیا جائے گا تاکہ جہاز رانی کی آزادی اور عالمی توانائی […]

پیرس میں فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں تقریباً 40 ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آبنائے ہرمز میں بحری راستوں کی حفاظت کے لیے ایک دفاعی کثیرالجہتی مشن تشکیل دیا جائے گا تاکہ جہاز رانی کی آزادی اور عالمی توانائی کی ترسیل کو محفوظ بنایا جا سکے، تاہم اس مشن کے عملی آغاز کا فیصلہ سیکیورٹی حالات بہتر ہونے پر کیا جائے گا۔

میلونی اور میکرون کا وائرل کلپ

اجلاس کا بنیادی مقصد

ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کیا، ہرمز کھل گئی، معاملات طے

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں