• Home  
  • ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے امریکی وفد کی آمد متوقع
- ٹاپ سٹوری

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے امریکی وفد کی آمد متوقع

اسلام آباد میں آئندہ دنوں اہم سفارتی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے میں آ سکتا ہے،جمعہ کی رات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے جبکہ ایران کے وزیر خارجہ جمعے کی شب اسلام آباد پہنچ گئے جبکہ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی ہے کہ امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پاکستان پہنچیں […]

اسلام آباد میں آئندہ دنوں اہم سفارتی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے میں آ سکتا ہے،جمعہ کی رات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے جبکہ ایران کے وزیر خارجہ جمعے کی شب اسلام آباد پہنچ گئے جبکہ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کردی ہے کہ امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پاکستان پہنچیں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکا سے مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان و دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے لیے اسلام آباد پہنچے ۔

اعلیٰ سطحی سکیورٹی اور انتظامی تیاریاں

ایرانی وزیر خارجہ کی شرکت کا امکان

خطے کی صورتحال اور سفارتی رابطے

پاکستان کا کردار

ممکنہ سفارتی اہمیت

صدر ٹرمپ نے پاکستانی درخواست پرجنگ بندی میں توسیع کردی

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!