• Home  
  • سستے ڈالر یا ہنی ٹریپ ! اسلام آباد کا نوجوان کچے کے ڈاکووں کے ہتھے کیسے لگا
- پاکستان

سستے ڈالر یا ہنی ٹریپ ! اسلام آباد کا نوجوان کچے کے ڈاکووں کے ہتھے کیسے لگا

اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین سے لاپتہ ہونے والے نوجوان نورالدین کے کیس نے اُس وقت نیا رخ اختیار کر لیا جب پولیس کو اُن کے موبائل فون کی آخری لوکیشن سندھ کے کچے کے علاقے سے موصول ہوئی۔یہ۔بات ایک معمہ بن گئی کہ اسلام آباد کا نوجوان اغوا ہوکر کچے کے علاقے میں […]

اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین سے لاپتہ ہونے والے نوجوان نورالدین کے کیس نے اُس وقت نیا رخ اختیار کر لیا جب پولیس کو اُن کے موبائل فون کی آخری لوکیشن سندھ کے کچے کے علاقے سے موصول ہوئی۔یہ۔بات ایک معمہ بن گئی کہ اسلام آباد کا نوجوان اغوا ہوکر کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے قبضے میں کیسے پہنچ گیا۔

تفتیش میں نیا پہلو

سستے ڈالر کا چکر

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!