• Home  
  • ثنا یوسف قتل کیس: مجرم کو سزائے موت 21 سال قید
- ٹاپ سٹوری

ثنا یوسف قتل کیس: مجرم کو سزائے موت 21 سال قید

اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عمر حیات کو قتل کے جرم میں سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے مقتولہ کے ورثا کو 20 لاکھ روپے بطور زر تلافی ادا کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے قتل کے […]

اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عمر حیات کو قتل کے جرم میں سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے مقتولہ کے ورثا کو 20 لاکھ روپے بطور زر تلافی ادا کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

استغاثہ نے کیا مؤقف اختیار کیا؟

دفاع کا مؤقف

قتل کی واردات کیسے پیش آئی؟

پولیس کے مطابق دو جون 2025 کو ثنا یوسف کو ان کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ مؤقف سامنے آیا کہ ملزم عمر حیات کافی عرصے سے مقتولہ سے رابطے کی کوشش کر رہا تھا اور ملاقات نہ ہونے پر مشتعل ہو گیا تھا۔

تفتیشی حکام کے مطابق ملزم واردات کے روز بھی مقتولہ سے ملنے کی کوشش کرتا رہا اور بعد ازاں ان کے گھر پہنچ کر فائرنگ کی۔ واقعے کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا، تاہم پولیس نے دو روز کے اندر اسے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

اہلِ خانہ کا بیان

ثنا یوسف کون تھیں؟

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!