• Home  
  • سبز ہلالی لباس، سبز ٹوپی اور ہاتھ میں قومی جھنڈا، چاچا کرکٹ ریٹائر ہو گئے
- پاکستان

سبز ہلالی لباس، سبز ٹوپی اور ہاتھ میں قومی جھنڈا، چاچا کرکٹ ریٹائر ہو گئے

چاچا کرکٹ عبدالجلیل کو عالمی شہرت 1986 میں شارجہ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ فائنل کے بعد ملی، جب جاوید میانداد نے چیتن شرما کی آخری گیند پر تاریخی چھکا لگایا۔ اس فتح کی خوشی میں عبدالجلیل نے تقریباً 200 کلو مٹھائی تقسیم کی، جس نے انہیں کرکٹ حلقوں میں مزید معروف […]

چاچا کرکٹ عبدالجلیل کو عالمی شہرت 1986 میں شارجہ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ فائنل کے بعد ملی، جب جاوید میانداد نے چیتن شرما کی آخری گیند پر تاریخی چھکا لگایا۔ اس فتح کی خوشی میں عبدالجلیل نے تقریباً 200 کلو مٹھائی تقسیم کی، جس نے انہیں کرکٹ حلقوں میں مزید معروف بنا دیا۔

بھارتی سپر فین گوتم سدھیر سے دوستی

چاچا کرکٹ کا میوزیم

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!