• Home  
  • ایران کو تیل فروخت کرنے کی مشروط اجازت ، کیا پاکستان کو سستا تیل مل سکے گا؟
- پاکستان

ایران کو تیل فروخت کرنے کی مشروط اجازت ، کیا پاکستان کو سستا تیل مل سکے گا؟

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کو خام تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کے لیے 60 روزہ عارضی لائسنس جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ کیا پاکستان ایران سے تیل خرید سکے […]

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کو خام تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کے لیے 60 روزہ عارضی لائسنس جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔

کیا پاکستان ایران سے تیل خرید سکے گا؟

کیا ایرانی تیل سستا ملے گا ؟

کیا پاکستانی ریفائنریاں ایرانی خام تیل پراسس کر سکتی ہیں؟

ماہرین کے مطابق ایران پر امریکی پابندیوں میں عارضی نرمی سے پاکستان کے لیے ایرانی تیل کی درآمد کے امکانات ضرور بڑھ سکتے ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل فوری طور پر سستا ہو جائے گا۔ قیمتوں کا انحصار عالمی منڈی، حکومتی پالیسیوں، درآمدی معاہدوں اور ریفائنریوں کی صلاحیت پر ہوگا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!