پیر, 28 ستمبر 2026
  • Home  
  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردئیے
- تعلیم

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردئیے

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ایک اہم مشترکہ دفاعی معاہدے طے پا گیا ہے اور تینوں ممالک کی جانب سے اس معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے جس میں یہ قرار پایا کہ کسی بھی ایک۔ملک۔پر محلہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ معاہدے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان،وزیراعظم شہباز […]

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ایک اہم مشترکہ دفاعی معاہدے طے پا گیا ہے اور تینوں ممالک کی جانب سے اس معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے جس میں یہ قرار پایا کہ کسی بھی ایک۔ملک۔پر محلہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

معاہدے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان،وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردگان نے دستخط کیے۔اس معاہدے کو مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال میں ایک بڑی سفارتی اور دفاعی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

ایک غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ٘Muhammad Bin Salmanجدہ میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے الگ الگ اور مشترکہ ملاقاتیں بھی کریں گے، جن میں خطے کی تازہ صورتحال، دفاعی تعاون اور باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا۔

پاکستانی وفد

سٹریٹیجک شراکت داری

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!