• Home  
  • ڈیزل 32 روپے 63 پیسے سستا، پیٹرول تقریباً 3 روپے مہنگا
- بزنس

ڈیزل 32 روپے 63 پیسے سستا، پیٹرول تقریباً 3 روپے مہنگا

اردو رپورٹ ڈیسک اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کردی۔ دوسری جانب تازہ ترین قیمتوں کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 20 اگست کی […]

petrol price in pakistan

اردو رپورٹ ڈیسک

اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کردی۔ دوسری جانب تازہ ترین قیمتوں کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 20 اگست کی نصف شب سے ہوگیا ہے۔

وزیر پیٹرولیم نے ڈیزل قیمت میں کمی کی وضاحت کردی

ٹرانسپورٹرز اور کسانوں نے ڈیزل سستا ہونے کا خیرمقدم کیا

پاکستان میں روزانہ ایندھن قیمتوں کا نظام

پیٹرولیم ڈیلرز کا مارجن ستمبر سے بڑھے گا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!